اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بار پھر اسرائیل سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،پاکستان کے مسئلہ فلسطین کے حل سے … Continue reading اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، ترجمان دفتر خارجہ